مقالہ نگار: اظہار، اظہار اللہ/کبیر، فضل غالب کی غزل میں اذیت طلبی کے نفسیاتی محرکات

خیابان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

مرزا اسد اللہ خاں غالب کی شخصیت اور شاعری میں اتنے ہمہ رنگ پہلو اور متنوع زاویے مضمر ہیں کہ بدلتے ادوار بھی انھیں حتمی رنگ سے ہم کنار کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ البتہ امکانات کے فروغ کے حوالے سے غالب کی تخلیقی دنیا ہر دور میں نئی وسعتوں کی حامل ضرور رہی ہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے۔ انھوں نے کئی مقامات پر روایات کی پاس داری کرنے کے باوجود کہیں کہیں روایت شکنی کا ثبوت دیا ہے اور اسی حوالے سے ان کی خود اذیتی یا اذیت طلبی بھی بڑی شدت سے نمایاں ہوتی ہے، جسے مدنظر رکھتے ہوئے زیرِبحث مقالے میں غالب کی خود اذیتی کے نفسیاتی محرکات تلاشنے کی سعی کی گئی ہے۔