مقالہ نگار: محمود، محمد ریاض/ اعظم، مہتاب عہدِ مغلیہ میں مسلم خواتین کی دینی و سماجی خدمات: تجزیاتی مطالعہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
4 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

یہ مقالہ عہد مغلیہ میں مسلم خواتین کی دینی و سماجی خدمات کو ظاہر کرتا ہے۔ اس مقالے کے چار حصے ہیں۔ پہلے حصے میں موضوع تحقیق کا تعارف، اہمیت اور علمی و فکری پس منظر واضح کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں خواتین کی دینی و سماجی خدمات کی اسلامی روایت کا ذکر کرتے ہوئے اس کے مختلف مظاہر کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ تیسرے حصے میں عہد مغلیہ کی نام ور خواتین کی دینی و سماجی خدمات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے جب کہ چوتھے حصے میں مقالے کے نتائج تحریر کیے گئے ہیں۔