مقالہ نگار: آصف، محمد عورت کے حوالے سے اقبال پر عزیز احمد کے اعتراضات کا جائزہ

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
معین نظامی/یاسمین حمید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 42 times.

اس مقالے میں عزیز احمد کی کتاب اقبال،نئی تشکیل کے حوالے سے عزیز احمد کے علامہ اقبال پر ان اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ہے جو اقبا ل کے تصورِ عورت کے حوالے سے ہیں۔ مقالہ نگار نے مقالے کے اختتام پر عزیز احمد کے اعتراضات کو غلط ثابت کیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اقبال کی تمام تخلیقات عزیزاحمد تک نہ پہنچ سکیں۔ اس لیے وہ تضادات کا شکار ہوئے اور اقبال کے افکار کو درست طور پر نہ سمجھ سکے۔