مقالہ نگار: بلوچ، اصغر علی علی سردار جعفری کی نظموں کی اخلاقی جہت

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

علی سردار جعفری ترقی پسند شاعری کا ایک اہم نام ہے۔اس نے متعدد ایسی نظمیں تخلیق کیں جن میں مساوات اور انصاف کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اسی طرح دیگر اخلاقی جہات کی تبلیغ بھی ان کی شاعری میں موجود ہے۔اس مضمون میں ان کی شاعری میں اخلاقی جہات کو موضوع بنایا گیا ہے۔