مقالہ نگار: سرفراز،رابعہ علم عروض کی بنیادی اصطلاحات

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

اس مقالے میں علمِ عروض کی بنیادی اصطلاحات پر بحث کی گئی ہے۔ ہر علم کی مختلف اصطلاحات ہوتی ہیں جن کے ذریعے اس علم کی تفہیم کی جاتی ہے۔ علمِ عروض دیگر علوم و فنون سے مختلف ہے لیکن دوسرے علوم کی طرح اس کی بھی متعدد اصطلاحات ہیں لیکن مقالے میں بنیادی اصطلاحات پیش کی گئی ہیں جن میں وزن، بحر، تقطیع، اصولِ سہ گانہ، وتد، فاصلہ، مثمن، مسدس، مربع، مضاعف اور مزاحف شامل ہیں۔