مقالہ نگار: آغا، سید باچا علمِ حقیقی کے ذریعے خود شناسی اور فکر اقبالؒ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے توسط سے یہ پیغام دیا کہ اپنی پہچان کر لینا ہی حقیقتاً اپنی زندگی کے اسرار ورموز کو پالینا ہے۔ اسی موضوع کی عقدہ کشائی کے لیے اقبال نے فارسی میں اسرار و رموز لکھی۔ خودی کامل تخلیق سے تعلق رکھتی ہے اور تخلیق اللہ تعالیٰ کی بھی ایک صفت ہے۔ اقبال کے نزدیک خودی کا انتہائی کمال یہ ہے کہ وہ انسان کی زندگی میں تحریک پیدا کرتی ہے اور تخلیق کی صورت میں زندگی کو بقا عطا کرتی ہے۔