مقالہ نگار: احمد، منیر علامہ محمد اقبال کا سخن دلنواز

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 60 times.

علامہ اقبال اردو ادب کے نہ صرف معتبر شاعر ہیں بلکہ اچھے نثر نگار بھی ہیں۔ ان کے خیالات کا تجزیہ ان کی نثری تخلیقات سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ان کے خطوط ان کی دانش، عقل اور عصری شعور کے آئینہ دار ہیں۔ اس مضمون میں ان کی اسی جہت کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔