مقالہ نگار: مبارک، میمونہ علامہ محمد اقبال اور پان اسلام ازم

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

اقبال ہر اس تحریک کے حامی تھے جس میں مسلمانوں کے اتحاد اور یگانگت کی بات کی گئی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ وہ جمال الدین افغانی کی تحریک پان اسلام ازم سے متاثر تھے۔ اس مضمون میں ان کی تحریروں کے اقتباسات کی روشنی میں ان کے پان اسلام ازم کے نظریے کو ثابت کیا گیا ہے۔