مقالہ نگار: لقمان، قاری محمد/ سعید، ایس۔ ایم۔ علامہ قاری محمد طیب قاسمی کی علمی و ادبی خدمات پر ایک نظر

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
29 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

علامہ قاری محمد طیب قاسمی ایک شعلہ بیان خطیب اور واعظ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم مفکر بھی تھے- آپ دارالعلوم دیوبند کی ان شخصیات میں شامل ہیں جنھوں نے اپنی قلمی خدمات سے اپنا ایک مقام بنایا- آپ کے اساتذہ میں وہ جیّد عالم شامل ہیں جنھوں نے دارالعلوم دیوبند کو اعلیٰ مقام و مرتبہ عطا کیا- حضرت علامہ قاری صاحب کی علمی خدمات اتنی وسیع ہیں کہ ان کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا- آپ نے جو علمی و ادبی معلومات سے بھرپور کتب اور کتابچے تحریر فرمائے وہ دینی معلومات کے بھرپور خزانے ہیں- اس مقالے میں علامہ قاری محمد طیب قاسمی کی علمی و ادبی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے-