مقالہ نگار: بخاری، بادشاہ منیر / انوارالحق علامہ اقبال کی اردو نظموں میں تعلیماتِ ابراہیم پر ایک نظر

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

حضرت ابراہیمؑ کے اسوہ و سیرت اور حیات و تعلیمات سے اقبال کو خصوصی شغف رہا اور اس کی سب سے اہم وجہ یہی ہے کہ حضرت ابراہیمؑ نے ربوبیت، الوہیت، وحدانیت اور خانقاہیت کے حقائق کو اپنی متاعِ عزیز بنایا تو خلیل جیسا لقب پایا۔ علامہ اقبال نے حضرت ابراہیمؑ کو عشقِ مجسم قرار دیا اور ان کی بت شکنی کی روایت کو زندہ رکھنے کی ضرورت پر بہت زور دیا۔