مقالہ نگار: انجم،محمدوسیم/ الطاف، قمر علامہ اقبال کا فارسی مجموعۂ کلام ‘‘پیامِ مشرق’’

خیابان : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 58 times.

پیام مشرق علامہ اقبال کا تیسرا فارسی شعری مجموعہ ہے۔ کتاب جرمن شاعر گوئٹے کے دیوانِ شرقی و غربی کے جواب میں لکھی گئی۔ پیامِ مشرق کے اردو دیباچے میں جن اہم نکات پربات کی گئی ہے وہ یہ ہیں کہ جرمن ادبیات پر فارسی ادب کے کیا اثرات پڑے ؟اور گوئٹے اور دیگر جرمن شعرا، فارسی شعرا اور خاص طور پر خواجہ حافظ شیرازی سے کس قدر متاثر ہوئے۔ اقبال نے اپنی فارسی تصانیف کے ذریعے قلوب و نفوس میں انقلاب پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ قمر الطاف نے اپنے مقالے میں انھی نکات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔