مقالہ نگار: عبدالکریم علامہ اقبال کا تصور زمان و مکاں:ایک تناظر

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

علامہ اقبال نے وقت کی ماہیت اور انسانی زندگی میں اس غیر معمولی اہمیت کو سمجھنے اور سمجھانے کی مخلصانہ اور مسلسل کوشش کی ہے۔ وقت کے دوران  زمانے کی رفتار کے ساتھ ہستی باری تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ اور تخلیق اعلیٰ کا اظہار کرتی ہے۔ علامہ اقبال نے بہت سی نظموں میں سلسلہ روز و شب کے اسرار نہایت فنکارانہ اسلوب میں بیان کیے ہیں،جنھیں مد نظر رکھتے ہوئے یہ مقالہ تحریر کیا گیا ہے۔