مقالہ نگار: قزلباش، علی کمیل علامہ اقبال، فروغ دیدہ ٔامکان کا شاعر

خیابان : مجلہ
NA : جلد
36 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
روبینہ شاہین : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

اقبال اس طبقے کے نمائندہ شعرا میں سے ہیں جو جدوجہد، عمل، حوصلہ، عزم اور روشن مستقبل کی نوید سناتے ہیں۔ ان کی شاعری میں انسانی عظمت، عزم، حوصلہ، بلندی، وقار، خودی اور دیگر کئی ایسے پہلو نظر آتے ہیں جو انسان کو مایوس نہیں ہونے دیتے بلکہ حوصلہ دیتے ہوئے خوب سے خوب تر کی تلاش کی جانب مائل کرتے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی شاعری میں عزم و حوصلہ اور روشن مستقبل کے اشعار کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا ہے۔