مقالہ نگار: بٹ، محمد افضال علامتی تحریک اور ادبیات: ایک جائزہ

تحقیقی جرید : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو؛ جی سی ویمن یونی ورسٹی، سیالکوٹ : ناشر
محمد افضال بٹ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 41 times.

ادب میں علامت نگاری کا رجحان فرانسیسی ادب سے شروع ہوا۔ علامتی رجحان مغربی دنیا سے نکل کر دوسرے ممالک میں پہنچا تو شاعروں اور ادیبوں نے اپنی اپنی تہذیب کے مخصوص رجحانات کے مطابق علامتیں وضع کیں۔ جدید عہد کی شاعری کے اندر آنے والی علامتیں کلاسک ادوار کی علامات سے قطعی مختلف اور بدلتے ہوئے حالات کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہیں۔ علامتی رجحان سے اظہار کے نئے نئے وسیلے سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب علامتی اظہار کی پیچیدگی سے علامتوں کی تفہیم پوری طرح قاری تک نہیں پہنچ سکتی۔