مقالہ نگار: خیر الابرار عبداللہ حسین کے تین مختصر افسانے تحقیقی و تنقیدی جائزہ (بہار، بیوہ، جلاوطن)

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 39 times.

عبداللہ حسین ناول اور افسانے کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبداللہ حسین کے افسانے عموماً طویل ہوتے ہیں۔ اس مقالے میں ان کے تین مختصر افسانوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ ان مختصر افسانوں میں ‘‘بہار’’، ‘‘بیوہ’’ اور ‘‘جلاوطن’’ شامل ہیں۔ ان تین مختصر افسانوں میں عبداللہ حسین نے زندگی کی تین بڑی حقیقتوں غربت، ماضی پرستی اور جلاوطنی یا تنہائی کو پیش کیا ہے۔