مقالہ نگار: عزیز،خواجہ زاہد عبدالاحد آزاد: شاعرِ انسانیت

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

عبدالاحد آزاد شاعر انسانیت ہے۔ وہ کشمیر کے انقلابی دور کا شاعر ہے۔ اس کے ہاں اسلامی تصوف، جوش، ناقابل علاج دکھ اور کرداریت کا بھر پور اظہار ہواہے۔ اس کی نظمیں آزادی کی علامت ہیں۔ وہ سیاسی غلامی، سماجی ناانصافی، معاشی تنزلی اور باہمی دشمنی کو ناپسند کرتا ہےاورمساوات، اتحاد اورمحبت کا درس دیتا ہے۔ اسے بجا طورپر کشمیر کا ایک اہم اور بڑا شاعر مانا جاتاہے۔ یہ مقالہ اس کی زندگی اور شعری کاوشوں کا احاطہ کرتاہے۔