مقالہ نگار: عامر، زاہد منیر ظفر علی خان کے زمیندار میں ذکر شبلی

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
32 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 90 times.

مولانا ظفر علی خان اور علامہ شبلی نعمانی کا ربط ضبط اور باہمی تعلق محققین کا موضوع نہیں بنا۔ جب کہ ماضی میں ان دونوں کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اس قدر زیادہ ہے کہ اس حوالے سے تحقیق کے نئے در وا کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ مقالہ بھی اسی سلسلے میں ایک کاوش ہے، جس میں مذکورہ دونوں شخصیات کے مابین باہمی اخلاق اور ربط کا اندازہ لگانے کے لیے مولانا ظفر علی خان کے اخبار زمیندار میں علامہ شبلی کے ذکر کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ ان کے باہمی تعلقات کا اندازہ لگانے کا ایک زاویہ یہ بھی تھا، جسے پہلی بار اس مقالے کے ذریعے منکشف کیا گیا ہے۔