مقالہ نگار: شہزاد، نوید طوالت اور طویل نظم:نئی پنجابی نظم کے سیاق میں

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 43 times.

جدید پنجابی ادب میں طویل نظم اور طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے جس پر ابھی تک کسی محقق یا تنقید نگار نے نہیں لکھا۔یہ مقالہ نئی پنجابی نظم میں طوالت کے موضوع کو زیر بحث لاتاہے جس میں نظم کی ظاہری اور بیرونی صورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کوشش کی گئی ہے کہ مصرعوں کی تعداد متعین کی جائے۔اس میں نظم کی مناسب طوالت کی بھی وضاحت کی گئی ہے نیز نئی پنجابی نظم کا تناظراور پنجابی کے رجحان ساز شعرا کے شعری نمونے بھی موضوع کی مناسبت سے زیر بحث لائے گئے ہیں۔