مقالہ نگار: عبدالشکور طلسم ہوش افزامیں فینٹیسی کے عناصر

خیابان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

اشفاق احمد اردو اور پنجابی کے نام ور ادیب، ناول نگار، ڈرامانویس، سفرنامہ نگار، شاعر، ماہرِتعلیم، ہدایت کار، صداکار، دانش ور اور جدید اردو ادب کے قد آور نمائندہ تھے۔ ان کی وجہ شہرت اردو افسانہ ہے، جسے انھوں نے کئی نئی جہات سے روشناس کروایا ہے۔طلسم ہوش افزا ان کا ایک منفرد افسانوی مجموعہ ہے جس میں سائنس فکشن کی بارہ کہانیاں شامل ہیں۔ ان تمام کہانیوں کی بنیاد سائنسی نظریات، تصورات اور ایجادات پر قائم کی گئی ہے جس کی وجہ سے ان میں فینٹیسی کے عناصر شامل ہو گئے ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں مذکورہ مجموعے کے حوالے سے انھی عناصر کی دریافت کو موضوع بنایا گیا ہے۔