مقالہ نگار: سہیل، سلیم (محمد اقبال) طلسمانہ (Fantasy)کیا ہے؟

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

طلسمانہ یا (Fantasy) کا تعلق داستانوں سے اور فکشن کی اصناف سے وابستہ کیا جاتا ہے۔ طلسمانہ کو عموماً محیرالعقول واقعات سمجھ کر اسے مثبت قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مضمون نگار نے اس مقالے میں طلسمانہ کی اہمیت بیان کی ہے اور طلسمانہ کو اس انداز میں دیکھا ہے کہ طلسمانہ پن ادب کو تخلیقیت اور نئے خیالات سے نوازنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔