مقالہ نگار: نسیم،ثمینہ / آصف، محمد صلیبیں مرے دریچے میں: تجزیاتی مطالعہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
28 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 68 times.

فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی تحقیق کے طالب علموں کے لیے نہایت اہم دستاویز ہے۔ اس تحقیقی مقالے میں اُن کے خطوط کے اس مجموعے کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔