مقالہ نگار: ہمدانی، حامد اشرف صعوبات تعلیم اللغة العربیة للناطقین بغیرھا (عربی زبان کی تعلیم: مقامی تناظر میں)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
2 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

یہ مقالہ عربی زبان کی تدریس میں پیش آمدہ مشکلات سے متعلق ہے۔ مقالے میں ایسی عمومی مشکلات کا جائزہ اور اہم مشکلات کا بالاستیعاب تذکرہ کیا گیا ہے جن سے عربی زبان کے اُن طلبہ کو واسطہ پڑتا ہے جن کی مادری زبان عربی نہیں ہے۔ اس ضمن میں، جامعہ پنجاب میں دوران تدریس تجربات ومشاہدات کی روشنی میں نہ صرف مذکورہ مشکلات کا جائزہ لیا گیا ہے بلکہ اِن پرقابو پانے کے لیے بالترتیب تمام مشکلات کا حل بھی زیر بحث لایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بحث کے اختتام پراہم تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں۔