مقالہ نگار: طاہرہ، قرۃ العین شیخ عبدالقادر: مقدمات اور دیباچے

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

اردو دیباچہ نگاری میں شیخ عبدالقادرکی دیباچہ نگاری بے حد اہمیت کی حامل ہے۔ یہ دیباچے محض کتاب یا صاحبِ کتاب کا سرسری تعارف نہیں بلکہ شیخ عبدالقادر کے وسیع المطالعہ ہونے کا پتا دیتے ہیں اور ان کی تحقیقی و تنقیدی بصیرت کے آئینہ دار ہیں۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ نے شیخ عبدالقادر کے دیباچوں اور مقدمات کا تفصیلی جائزہ پیش کیاہے۔