مقالہ نگار: رفیق، روبینہ شہزاد: علی پور کے ایلی کا ایک کردار۔ تانیثی تناظر میں

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

شہزاد "علی پور کا ایلی" کا ایک نسوانی کردار ہے۔ شہزاد کی آمد سے نہ صرف ایلی کی زندگی میں شادابی اور روشنی آ جاتی ہے بلکہ آصفی محلے کی فضا بدل جاتی ہے۔ مقالہ نگار نے شہزاد کے کردار کا تانیثی تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ اس مقالے میں مذکورہ کردار کا سماجی تناظر اور اس کا نفسیاتی تجزیہ بھی شامل ہے۔