مقالہ نگار: شاد، رحمت علی شہر فرید میں اردو غزل کی روایت

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

پیش نظر مقالے میں پاک پتن میں اردو غزل کے فنی و فکری ارتقا کے حوالے سے تقریباً ستر کے قریب شعرا کا نہایت مختصر تعارف اور نمونۂ کلام پیش کیا گیاہےنیز تمام شعرا کے مطبوعہ کلام اور غیر مطبوعہ کلام کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔چنانچہ اس مقالے کے ذریعے پاک پتن کے اردو غزل گو شعرا کے سرسری تعارف کے ساتھ ساتھ ان کے کلام سے بنیادی آگہی حاصل کی جا سکتی ہے۔