مقالہ نگار: مالک، رفعت شہاب نامہ کے فنی مباحث (فکشن، خاکہ، سوانح عمری، تاریخ کی روشنی میں)

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 23 times.

قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ کی صورت میں ایک منفرد اور الگ نوعیت کی آپ بیتی تخلیق کی ہے۔ شہاب نامہ میں آپ بیتی کے فنی مباحث سے انحراف برتا گیا ہے۔ اس میں بیک وقت آپ بیتی، فکشن، خاکہ نگاری اور تاریخ کا رنگ نظر آتا ہے۔ شہاب نامہ کا اسلوب خاصا افسانوی ہے۔ پلاٹ، اختصار، وحدت تاثر، بیانیہ انداز، افسانوی اسلوب، کردار، واقعات، منظر کشی اور تخیل اس میں بدرجہ اتم موجود ہیں۔