مقالہ نگار: جھگڑ، غلام صفدر شفیق الرحمٰن بحیثیت افسانہ نگار(کرنیں کے تناظر میں)

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

شفیق الرحمٰن جدید افسانوی ادب میں منفرد پہچان کے حامل ہیں۔ان کے ہر افسانے میں جدیدیت اور رومانویت کی روح رواں رہتی ہے۔ اس مضمون میں ان کے افسانوی مجموعے ‘‘کرنیں’’ کے تناظر میں ان کے افسانوں کا جائزہ پیش کیاگیاہے۔