مقالہ نگار: شہزادی، عمرانہ/ خان، افتخار احمد شعرا آنحضوؐر کے سایۂ عاطفت میں

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

عرب تہذیب میں شاعری ایک اہم جزو کے طور پر اپنا رنگ دکھاتی رہی ہے۔اسلام کے بعد اس میں تبدیلی رونما ہوئی۔خاص طور پر آنحضورﷺ کی تعریف و توصیف میں شعرا نے طبع آزمائی کی۔ اس مضمون میں نعت گو شعرا کی شاعری کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔