مقالہ نگار: شاہین، روبینہ شرر کی سوانح عمری خواجہ معین الدین چشتی کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 26 times.

خواجہ معین الدین چشتی کی شخصیت ایک عالمگیر شخصیت کا درجہ رکھتی ہے۔ شرر کو خواجہ صاحب کی شخصیت میں بہت کشش محسوس ہوئی۔ شرر نے رسالہ العرفان میں وعدہ کیا تھا کہ مشائخ طریقت اور بزرگانِ دین کی سوانح عمریاں برابر سلسلہ وار شائع ہوا کریں گی۔ اگرچہ شرر نے یہ تصنیف سرسری طور پر تیار کر کے شائع کی تھی لیکن اس کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب کے مطالعے سے شرر کا تاریخی شعور بھی واضح ہوتا ہے۔