مقالہ نگار: فرید، محمد/علی، ہما مشتاق شرحِ احوالِ زندگی میر محمد افضل ثابت الہ آبادی (میر محمد افضل ثابت:احوال وآثار)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

میر محمد افضل ثابت برصغیر کا ایک ممتاز فارسی شاعر اور ایک اعلیٰ درجے کا تنقید نگار تھا۔ اپنے منفرد اسلوب کی بنا پر برصغیر کےساتھ ساتھ ایران کے نمایاں شعرا میں اُس کا خاص مقام تھا۔ اگرچہ میر محمد افضل ثابت نے مختلف موضوعات پر لکھا اور بہت سی کتابیں اس کی یاد گار ہیں تاہم اُس کا دیوان اُس کے ادبی کارناموں میں سب سے اہم ہے۔ یہ مقالہ میر ثابت کے احوال وآثار کا تعارفی مطالعہ ہے۔