مقالہ نگار: ثمینہ، بشریٰ شخصیت نگاری کی جہتیں

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 42 times.

اردو ادب میں غیر افسانوی ادب کا بڑا حصہ خاکہ نگاری یا شخصیت نگاری پر مشتمل ہے۔شخصیت نگاری کی کئی جہتیں ہیں جس کا انحصار ممدوح کی شخصیت پر ہوتا ہے۔ ایک اچھا اور عمدہ خاکہ تحریر کرنے کے لیے کیا کیا مدِ نظر رکھا جائے، اس کو اس مضمون میں مختلف ناقدین کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔