مقالہ نگار: جمشید،حنا / ترین، روبینہ شبنم شکیل کی شاعری میں نسائی شعور

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 58 times.

سید عابد علی عابد کی بیٹی ہونے کی وجہ سے شبنم شکیل کی یہ خوش قسمتی رہی کہ اُن کی پرورش ایک علمی و ادبی ماحول میں ہوئی۔ اُن کے تین شعری مجموعے‘‘شب زاد’’، ‘‘اضطراب’’ اور ‘‘مسافت رائیگاں تھی’’ جدید اُردو شاعری کی روایت میں اپنے منفرد لب و لہجے اور آہنگ کی وجہ سے معتبر حیثیت رکھتے ہیں۔ اُن کی ابتدائی شاعری کا نمائندہ رجحان کلاسیکیت اور نسائی شعور کا  حامل ہے۔ اس مضمون میں شبنم شکیل کی شاعری میں کارفرما نسائی شعور کا تجزیہ کیا گیا ہے۔