مقالہ نگار: بلوچ،سہیل عباس شبلی نعمانی : کتابیات

بازیافت : مجلہ
27 : جلد
NA : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

انیسویں صدی کے آخر کے شاعروں میں شبلی نعمانی کانام بھی شامل ہے۔ انھوں نے ادب میں اپنی باکمال شخصیت کے جواہر دکھائے۔ ان کی شخصیت علم کی طاقت سے بھرپور تھی۔ اس مقالے میں شبلی اور ان پر لکھی گئی کتب کو مرتب کیا گیا ہے جس سے شبلی پر تحقیقی کام کرنے والوں کو سہولت ہوسکتی ہے۔