مقالہ نگار: شاہ ،عرفان شان الحق حقی اور ترقی اردو بورڈ کی لغت

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

زیرِنظر مقالہ میں مقالہ نگار نے اردو کے مشہور نثرنگار، شاعر اور لغت نگار شان الحق حقی کی علمی زندگی کا احاطہ کرتے ہوئے حقی صاحب کے ترقی اردو بورڈ میں لغت کے مرتب کرنے کے عمل کا جائزہ لیا ہے۔ یقیناً حقی صاحب کا اردو بورڈ میں علمی و ادبی کام ایک اہم باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ مقالہ نگار نے شان الحق حقی صاحب کے اس علمی کام پر روشنی ڈالی ہے۔