مقالہ نگار: مینو کال، مریا روسا/ (مترجم) میمن، محمد عمر شاعری بطور عملِ تاریخ

بنیاد : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

اس مقالے میں مصنف نے مریا روسا مینوکال کے مضمون "Poetry as an act of History"کا ترجمہ کیا ہے اور اس کے ساتھ حواشی بھی تحریر کیے ہیں۔ یہ مضمون دراصل وہ لیکچر ہے جو مینو کال نے نوتردیم (انڈیانا) میں ستمبر۲۰۰۸ء میں دیا تھا۔ اس مضمون کا اردو ترجمہ کرنا اردو داں طبقے کو اس کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔