مقالہ نگار: قریشی، عادل سعید/ عابد، نذر سید عبداللہ اور پاکستانیت

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
طارق محمود ہاشمی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 25 times.

ڈاکٹر سید عبداللہ ایک سچے محب وطن تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے بھی سرگرم رکن رہے تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کی تحریک آزادی اور ان کے سیاسی شعور سے براہِ راست مستفید ہو چکے تھے۔ پاکستان جس دو قومی نظریے کا نتیجہ تھا اس سے سید عبداللہ کلی طور پر متفق تھے۔ انھوں نے پاکستان کو نظریاتی ریاست کے طور پر دیکھا اور اس کا اثر ان کی تحریروں پر بھی نظر آتا ہے۔