مقالہ نگار: خالد، عبدالکریم سہیل احمد خان….. علامتوں کے تعاقب میں

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 40 times.

سہیل احمد خان معروف نقاد، سکہ بند دانش وَر اور ایک بڑے شاعر تھے۔ اُن کا اصل کام علامتوں کے سرچشموں کا سُراغ لگانا اور اُن کی تفہیم تھا۔ اس کام کے لیے وہ تحقیق و جستجو کا ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں اور اِسے لامحدود سفر کا نام دیتے ہیں۔ انھوں نے علم کی مختلف سطحوں کی تفہیم کے لیے ایک گہری بصیرت عطا کی ہے۔ آج وہ تو ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں لیکن اُن کی عطا کی ہوئی فہم و فراست آج بھی موجود ہے۔