مقالہ نگار: دانش، ذوالفقار علی سندھ کے خانقاہی ادب میں سیرت نگاری: محرکات اور اسالیب کا جائزہ

بنیاد : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

اس مقالے میں سندھ کے خانقاہی ادب میں سیرت نگاری کی کتب کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔ سندھ کی خانقاہوں میں جو سیرت نبویﷺ پر کتب تحریر کی گئی ہیں ان کے متنوع محرکات اور اسالیب ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ گہرا عشقیہ رنگ ہے جو صوفیانہ زندگی کا خاصا ہے۔ ان کتب سے سیرت پاکؐ کی تفہیم کے مختلف پہلو بھی سامنے آتے ہیں اور سیرت کی ہمہ جہتی کا اندازہ ہوتا ہے۔