مقالہ نگار: نعیم،محمد سماجی تبدیلی، معیشت اور انسانی اختیار:”شاہد رعنا”(۱۸۹۶ء) از سرفراز عزمی کا مطالعہ

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
2 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

سوروکن نے سماجی مقام کا تصور دیا۔ یہ نظریہ معاشرے میں آدمی کے افقی و عمودی سماجی مقام کے تعین میں معاون ہے۔ ناول ایک علامتی صنف ہے جس میں ادیب اپنے کرداروں کے سماجی مرتبے کی تشکیل کو ممکن بناتاہے۔ اس مقالے میں کرداروں کو دیا گیا مقام اور اُس کی پیش قدمی کو سوروکن کے نظریے کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اس سے ہمیں سماجی تبدیلی اور انسانی اختیار کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔