مقالہ نگار: ملک، فتح محمد سلطان باہو کا صوفیانہ آہنگ (The Mystic Melodies of Sultan Bahu)

اردو : مجلہ
94 : جلد
2 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان، کراچی : ناشر
روف پارکھ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 472 times.

پاکستانی زبانوں کے جن شعرا کی لوک شاعری میں آفاقی عناصر موجود ہیں، ان میں حضرت سلطان باہو کا نام نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔ صوفیانہ شاعری میں انسان کا مذہب اور خدا سے رشتہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ سلطان باہو کی شاعری نہ صرف اس رشتے کا بیان ہے بلکہ دیگر روحانی تجربات کی حامل بھی ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے انھی نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے سلطان باہو کی شاعری میں صوفیانہ عناصر کی تلاش کرنے کی سعی کی ہے اور بتایا ہے کہ سلطان باہو صرف اپنی پنجابی شاعری ہی کی وجہ سے زندہ نہیں بلکہ اپنے اثرات کی وجہ سے بھی زندہ ہیں، جو ہمیں اقبال کی شاعری پر بھی نظر آتے ہیں۔