مقالہ نگار: مرسل، سید محمود/ اعوان، محمد آصف سقوطِ ڈھاکہ کے تناظر میں اردو شاعری کا مطالعہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

سقوطِ ڈھاکہ نے قوم کے شعرا کو احساسِ شکست اورندامت سے دوچار کیا جس کا اظہار انھوں نے اپنی تخلیقات میں جا بجا کیا ہے۔اس مضمون میں مصنف نے متنوع موضوعات جن میں اپنوں کی بے وفائی،موقع پرستیاں، جارح دشمن کی مذمت،پاکستانیوں پر ظلم و ستم کی داستانیں اورخود احتسابی وغیرہ شامل ہیں، کا احاطہ کیا ہے۔