مقالہ نگار: اقبال، طاہرہ سقوطِ بنگال کا المیہ اور مشرقی پاکستان کے مہاجر افسانہ نگار

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 20 times.

پاکستان ۱۹۷۱ءمیں دو حصوں میں تقسیم ہو گیاتھا۔ یہ ایک قومی المیہ تھا جس نے پاکستان کے تخلیقی دماغوں کو متاثر کیا اور ادب میں ان موضوعات کو پیش کیا جانے لگا۔ اس مضمون میں ان افسانہ نگاروں کی تخلیقات کا جائزہ لیا گیا ہے جنھوں نے پاکستان ہجرت کر لی تھی۔