مقالہ نگار: فاطمہ، صدف سرشار صدیقی اور قومی شاعری

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 26 times.

سرشار صدیقی کی شاعری کا لب و لہجہ رجائی، بے باک اور جرأت مندانہ ہے۔ان کی نظموں کے موضوعات میں سیاسی بصیرت سے زیادہ سماجی شعور کی عکاسی پائی جاتی ہے۔ سرشار صدیقی نے بدلتی ہوئی زندگی کے تہذیبی و تاریخی پہلوؤں کی بھرپور عکاسی کی ہے۔انھیں اپنے وطن سے بھی بے پناہ محبت ہے اور حب الوطنی کا یہ جذبہ ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ اسی امر کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس مقالے میں ان کی اس جہت کو نمایاں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔