مقالہ نگار: اختر، عمران سرزمینِ ملتان کی تحتی بولیوں پر اردو زبان کی آمیزش کے اثرات: مساحتی معائنہ اور جائزہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

سرزمین ملتان کا شمار کثیر اللسانی خطوں میں کیا جاتا ہے۔ یہاں کی لسانی فضا بے شمار تحتی بولیوں کی آمیزش سے مزین ہے۔ مقالہ نگار نے اس خطے میں بولی جانے والی علاقائی بولیوں کا مساحتی جائزہ لیا ہے۔ ان زبانوں میں ہریانوی/ رانگڑی، سرائیکی /ملتانی، پنجابی اور اردو شامل ہیں۔ اس مساحتی معائنے سے مقالہ نگار نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اردو زبان نے اس سرزمین کی لسانی آبیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔