مقالہ نگار: بخاری،سید صفدر حسین/ مہار، اجمل سرائیکی صوفی شعرا کا اُردو کلام۔ اُردو کی لسانی و ادبی تشکیل )ایک تحقیقی مطالعہ(

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

سرائیکی کو تخلیقی اظہار کا ذریعہ بنانے والے کچھ صوفی شعرا نے اُردو میں بھی اشعار موزوں کیے۔ اُردو کی ابتدا کے مختلف نظریات میں سرائیکی وسیب کا حوالہ آتے ہی اس خطے کے ایسے شعراکی اہمیت جن کے ہاں اردو کلام بھی ملتا ہو،بڑھ جاتی ہے۔ یہ مقالہ تیرھویں صدی سے بیسویں صدی تک کے چند سرائیکی صوفی شعرا کے اردو کلام کا لسانی و فکری جائزہ پیش کرتا ہے۔