مقالہ نگار: خان،محمد اسرار سرئیلزم کیا ہے؟

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 43 times.

سرئیلزم بیسوی صدی میں ادب اور مصوری کی معروف و ہمہ گیر تحریک تھیجس کے لیے اُردو میں وراے واقعیت، ماوراے حقیقت یا ماورا واقعیت جیسی اصطلاحات مستعمل ہیں۔ سرئیلزم ظاہری اورعقلی حدبندی سے پرے حقائق کی تلاش کا سفر ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے اس ہمہ گیر فکری تحریک کے آغاز اور سماجی پس منظر کا بخوبی احاطہ کیا ہے اور اس تحریک کے ردعمل میں پیدا ہونے والے فکری ماخذات کو بھی پرکھنے کی کوشش کی ہے۔