مقالہ نگار: عادل، محمد/ داد، کریم سامی مذاہب میں توہینِ شعائر دینیہ کی سزا: تحلیلی و تقابلی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
4 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

اس مقالے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں سامی مذاہب میں شریعت کے ماخذ اور شریعت اسلامی کی رُو سے شعائر کا مختصر تعارف بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں سامی مذہب میں شعائر کی توہین کے حوالے سے نقطۂ نظر کو نقل کر کے ان کا تقابل کیا گیا ہے اور آخری حصے میں مقالے سے اخذ شدہ نتائج دیے گئے ہیں۔