مقالہ نگار: قریشی، حیدر سامی عربی تاریخ سے چند حقائق کا جائزہ

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

اس مقالے میں ایک ترکی نژاد محقق اور عالم اسماعیل احمد ادہم کے مضامین کی روشنی میں تاریخ عرب کا جائزہ لیا گیا ہے۔عمرفاروق نے اسماعیل احمد ادہم کے چار مضامین کا اردو میں ترجمہ کیا ہے اور ان کو سامی عربی تاریخ سے چند حقائقکے عنوان سے کتابی شکل میں شائع کیا ہے لیکن اس کاوش کے دوران  وہ اپنے تعصبات کا شکار بھی ہوئے ہیں۔