مقالہ نگار: فاروقی، محمد حمزہ ساغر نظامی اور عزیز احمد کی ناشرین سے مکاتبت

اردو : مجلہ
94 : جلد
1 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان، کراچی : ناشر
روف پارکھ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 157 times.

زیرِ نظر مقالہ ان خطوط اور معاہدات پر مشتمل ہے، جو پروفیسر عزیز احمد اور شیخ نذیر احمد کے درمیان عزیز احمد کی تصانیف آگ اور مرمر اور خون کے سلسلے میں تحریر کیے گئے تھے۔ ان تحاریر کے ساتھ ایک اور معاہدہ بھی مقالے کا حصہ ہے، جو ساغر نظامی اور شیخ نذیر احمد کے درمیان طے پایا تھا۔ ان معاہدات اور خطوط کے متن کے ساتھ ساتھ ان کے افتراعات اور اشتراکات کو بھی بیان کیا گیا ہے، جس سے مقالہ نگار نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مذکورہ معاملات کے ضمن میں عزیز احمد کا رویہ ساغر نظامی کی نسبت زیادہ معقول تھا۔