مقالہ نگار: سعید،سعادت ‘‘ساحرِ فسوں ساز اور افعیِ جاں گداز’’ یعنی زبانِ گویا کے پارکھ شمس العلما الطاف حسین حالی

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

الطاف حسین حالی نے زبان کو استعارے کے پیراے میں ساحرِ فسوں ساز اور افعیِ جاں گداز سے تعبیر کیا ہے۔ حالی کے نزدیک شعر و ادب میں سادگی و پرکاری کی کیفیتیں پیدا کرنے والے شاعروں کی کاوشوں کی داد نہ دینا نقادوں کی کم نظری ہے۔ حالی نے اردو شاعری کا تعلق اس انسانی فکر سے جوڑا ہے جس کا اولین مقصد انسان کی تلاش ہے۔ حالی شاعری کو ایک موثر ملکہ گردانتے ہیں۔ ان کے خیال میں شاعری نے پولیٹیکل معاملات میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور سوسائٹی کو مفید شاعری کی ضرورت پڑتی ہے۔